إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُم فَلْيَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ, وَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ, فَإِذَا قَالَ لَهُ: يَرحَمُكَ اللَّهُ, فَلْيَقُلْ: يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ
جب تم میں سے کوئی چھینکے تو «اَلْحَمْدُ لِلّٰہ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں) کہے، اور اُس کا بھائی یا ساتھی اُسے کہے: «یَرْحَمُکَ اللہ» (اللہ تجھ پر رحم فرمائے)؛ پھر جب وہ اُسے «یَرْحَمُکَ اللہ» کہے تو (چھینکنے والا) کہے: «یَہْدِیکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ» (اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے حال کو درست فرمائے)۔
ماخذ: Al-Bukhari 7/125.