اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ, ابْنُ عَبْدِكَ, ابْنُ أَمَتِكَ, نَاصِيَتِي بِيَدِكَ, مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ, عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ, أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ, سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ, أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ, أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَداً مِنْ خَلْقِكَ, أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الغَيْبِ عِنْدَكَ, أَنْ تَجْعَلَ القُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي, وَنُورَ صَدْرِي, وَجَلاَءَ حُزْنِي, وَذَهَابَ هَمِّي
اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا، تیری بندی کا بیٹا۔ میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم نافذ ہے اور میرے حق میں تیرا فیصلہ عادلانہ ہے۔ میں تجھ سے تیرے ہر اُس نام کے وسیلے سے سوال کرتا ہوں جو تیرا ہے، جس سے تُو نے خود کو موسوم کیا، یا اُسے اپنی کتاب میں نازل کیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا، یا اُسے اپنے پاس علمِ غیب میں (محفوظ) رکھا کہ تُو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کے دور ہونے اور میری پریشانی کے مٹنے کا ذریعہ بنا دے۔
ماخذ: Ahmad 1/391, and Al-Albani graded it authentic.