1 AI
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِفُلاَنٍ (بِاسْمِهِ) وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ, وَاخْلُفْهُ فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ, وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ, وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ, وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ
اے اللہ! فلاں (کا نام لے) کو بخش دے، ہدایت یافتہ لوگوں میں اُس کا درجہ بلند فرما، اُس کے پسماندگان میں اُس کا جانشین (محافظ) بن جا، اور ہمیں اور اُسے بخش دے، اے سارے جہانوں کے رب! اُس کی قبر اُس کے لیے کشادہ کر دے اور اُس میں اُس کے لیے روشنی کر دے۔
ماخذ: Muslim 2/634.