1 AI
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما قَالَ: (رَأَيْتُ النَّبيَّ صلى الله عليه وسلم يَعْقِدُ التَّسْبِيحَ) وفي زيادةٍ: (بِيَمِينِهِ)
عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، اُنہوں نے کہا: «میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو (انگلیوں پر) تسبیح شمار کرتے دیکھا»، اور ایک روایت میں ہے: «اپنے دائیں ہاتھ سے»۔
ماخذ: Abu Dawud, At-Tirmizi 5/521.