يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ عِنْدَ الْجِمَارِ الثَّلاَثِ, ثُمَّ يَتَقَدَّمُ, ويَقِفُ يَدْعُو مُسْتَقْبِلَ الْقِبلَةِ, رَافِعاً يَدَيْهِ بَعْدَ الْجَمْرَةِ الْأُولَى وَالثَّانِيَةِ. أَمَّا جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ فَيَرْمِيهَا وَيُكَبِّرُ عِنْدَ كُلِّ حَصَاةٍ وَيَنْصَرِفُ وَلاَ يَقِفُ عِنْدَهَا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم تینوں جمرات پر ہر کنکری مارتے وقت «اللہُ أَکْبَر» کہتے، پھر آگے بڑھ کر قبلہ رخ کھڑے ہوتے اور پہلی اور دوسری جمرہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے۔ رہا جمرۂ عقبہ، تو اُسے کنکریاں مارتے اور ہر کنکری پر «اللہُ أَکْبَر» کہتے، پھر چلے جاتے اور اُس کے پاس (دعا کے لیے) نہ رکتے۔
ماخذ: Al-Bukhari, Muslim