1 AI
إِنَّ للَّهِ مَا أَخَذَ, وَلَهُ مَا أَعْطَى, وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمَّى... فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ, وَإِنْ قَالَ: أَعْظَمَ اللَّهُ أَجْرَكَ, وَأَحْسَنَ عَزَاءَكَ, وَغَفَرَ لِمَيِّتِكَ (فَحَسَنٌ)
بے شک اللہ ہی کا ہے جو اُس نے لیا، اور اُسی کا ہے جو اُس نے دیا، اور ہر چیز کے لیے اُس کے ہاں ایک مقررہ مدت ہے... پس (اُسے) صبر کرنا اور اجر کی اُمید رکھنی چاہیے۔ (اور یہ کہنا (بھی) اچھا ہے:) اللہ تیرا اجر بڑا کرے، تجھے اچھی تسلی دے اور تیرے مُردے کو بخش دے۔
ماخذ: Al-Bukhari 2/80, Muslim 2/636.