1 AI
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُعَوِّذُ الحَسَنَ وَالحُسَينَ رضي الله عنهما (أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ, وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو (اِن کلمات سے) اللہ کی پناہ میں دیتے تھے: «میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں، ہر شیطان اور زہریلے جانور سے، اور ہر بُری نظر سے»۔
ماخذ: Al-Bukhari 4/119.