السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ, مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ, وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لاَحِقُونَ, [وَيَرْحَمُ اللَّهُ الْمُسْتَقدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتأْخِرِينَ] أَسْاَلُ اللَّهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ
تم پر سلام ہو، اے اِن گھروں (قبروں) والو، مومنو اور مسلمانو! اور بے شک ہم بھی، اِن شاء اللہ، تم سے ملنے والے ہیں، [اور اللہ ہم میں سے آگے جانے والوں اور پیچھے رہنے والوں پر رحم فرمائے]۔ میں اپنے اور تمہارے لیے اللہ سے عافیت مانگتا ہوں۔
ماخذ: Muslim 2/671, Ibn Majah 1/494, Muslim 2/671.