1 AI
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي, وَأَخْلِفْ لِي خَيْرَاً مِنْهَا
بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہم اُسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! میری مصیبت میں مجھے اجر عطا فرما اور مجھے اِس کے بدلے اِس سے بہتر عطا فرما۔
ماخذ: Muslim 2/632.