1 AI
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنَا أَعْلَمُ, وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لاَ أَعْلَمُ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اِس سے کہ میں جانتے بوجھتے تیرے ساتھ شرک کروں، اور جو (شرک) میں نادانستہ کروں اُس کے لیے تجھ سے بخشش مانگتا ہوں۔
ماخذ: Ahmad 4/403.