1 AI
اللَّهُمَّ لاَ طَيْرَ إِلاَّ طَيْرُكَ, وَلاَ خَيْرَ إِلاَّ خَيْرُكَ, وَلاَ إِلَهَ غَيْرُكَ
اے اللہ! کوئی شگون نہیں مگر تیرا (مقرر کردہ)، کوئی بھلائی نہیں مگر تیری بھلائی، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
ماخذ: Ahmad 2/220, Ibn As-Sunni (Hadith no. 292).