كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ الْأَمْرُ يَسُرُّهُ قَالَ: (الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ) وَإِذَا أَتَاهُ الْأَمْرُ يَكْرَهُهُ قَالَ: (الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خوش کن بات آتی تو فرماتے: «اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی بِنِعْمَتِہِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» (تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے نیک کام پایۂ تکمیل کو پہنچتے ہیں)، اور جب کوئی ناپسندیدہ بات آتی تو فرماتے: «اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَال» (ہر حال میں تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں)۔
ماخذ: Ibn As-Sunni, Sahih al-Jami' as-Saghir 4/201.