يَنْفُثُ عَنْ يَسَارِهِ (ثلاثاً), يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ وَمِنْ شَرِّ مَا رَأَى (ثلاث مرات), لاَ يُحَدِّثْ بِهَا أَحَداً, يَتَحَوَّلُ عَنْ جَنْبِهِ الَّذِي كَانَ عَلَيْهِ
(بُرا خواب دیکھنے پر) اپنی بائیں طرف تین مرتبہ (ہلکا سا) پھونکے، شیطان سے اور جو کچھ دیکھا اُس کے شر سے تین مرتبہ اللہ کی پناہ مانگے، اُس (خواب) کا کسی سے ذکر نہ کرے، اور جس کروٹ پر تھا اُس سے دوسری کروٹ بدل لے۔
ماخذ: Muslim 4/1772, Muslim 4/1773.