1 AI
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهّارُ, رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزيزُ الْغَفَّارُ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو اکیلا ہے، سب پر غالب ہے، آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ اُن کے درمیان ہے (سب) کا رب ہے، بڑا غالب، بہت بخشنے والا۔
ماخذ: Al-Hakim, An-Nasa'i, Ibn As-Sunni.