1 AI
اللَّهُمَّ لاَ سَهْلَ إِلاَّ مَا جَعَلْتَهُ سَهْلاً, وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلاً
اے اللہ! کوئی چیز آسان نہیں مگر جسے تُو آسان کر دے، اور تُو چاہے تو سختی (والی چیز) کو بھی آسان کر دیتا ہے۔
ماخذ: Ibn Hibban (Hadith no. 2427), Ibn As- Sunni (Hadith no. 351).