1 AI
اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ, أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ, وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
اے اللہ! ہر تعریف تیرے ہی لیے ہے، تُو نے ہی مجھے یہ (لباس) پہنایا۔ میں تجھ سے اِس کی بھلائی اور اُس مقصد کی بھلائی مانگتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا، اور اِس کے شر اور اُس مقصد کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا۔
ماخذ: Abu Dawud, At-Tirmizi. Al-Albani, Mukhtasar Shamd'il At-Tirmizi, p. 47.