1 AI
بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا, وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا, وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا, ثُمَّ لِيُسَلِّمْ عَلَى أَهْلِهِ
اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے، اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور اپنے رب اللہ ہی پر ہم نے بھروسا کیا۔ (پھر اپنے گھر والوں کو سلام کہے)
ماخذ: Abu Dawud 4/325.