1 AI
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا, اللَّهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ, وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ, وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
اے اللہ! ہمارے اردگرد (برسا)، ہم پر نہیں؛ اے اللہ! ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں کی تہوں اور درختوں کے اُگنے کی جگہوں پر (برسا)۔
ماخذ: Al-Bukhari 1/224, Muslim 1/614