اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثاً مُغِيثاً مَرِيئاً مَرِيعاً, نَافِعاً غَيْرَ ضَارٍّ, عَاجِلاً غَيْرَ آجِلٍ
اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو فریاد رس ہو، خوشگوار اور شاداب کرنے والی، نفع بخش ہو نہ کہ نقصان دہ، جلد آنے والی ہو نہ کہ تاخیر سے۔
ماخذ: Abu Dawud 1/303.