1 AI
يَبْدَأُ بِرِجْلِهِ الْيُسْرَى, وَيَقُولُ: بِسْمِ اللَّهِ وَالصّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ, اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِك, اللَّهُمَّ اعْصِمْنِي مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
(بائیں پاؤں سے نکلے اور کہے:) اللہ کے نام سے، اور درود و سلام ہو اللہ کے رسول پر۔ اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں۔ اے اللہ! مجھے مردود شیطان سے بچا لے۔
ماخذ: Abu Dawud 1/126, Sahih Al-Jami' 1/528, Muslim 1/494. Sahih Ibn Majah 1/128-129.