إِذَا تَزَوَّجَ أَحَدُكُمُ امْرَأَةً, أَوْ إِذَا اشْتَرَى خَادِماً فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا, وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ, وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا, وَشَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ, وَإِذَا اشْتَرَى بَعِيراً فَلْيَأْخُذْ بِذِرْوَةِ سَنَامِهِ وَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ
جب تم میں سے کوئی کسی عورت سے نکاح کرے، یا کوئی خادم خریدے، تو کہے: «اے اللہ! میں تجھ سے اِس کی بھلائی مانگتا ہوں اور اُس (طبیعت) کی بھلائی جس پر تُو نے اِسے پیدا کیا، اور میں اِس کے شر سے اور اُس (طبیعت) کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر تُو نے اِسے پیدا کیا»۔ اور جب کوئی اونٹ خریدے تو اُس کے کوہان کی چوٹی پکڑ کر اِسی طرح کہے۔
ماخذ: Abu Dawud 2/248, Ibn Majah 1/617.